تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ

سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائمری اور مڈل سکولوں پر مشتمل ایک میگا ایونٹ کا انعقاد کیا ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں مڈل سکولوں کے درمیان مقابلے 2نومبر2015ء سے شروع ہونگے۔ ڈی ڈی ای او سوات ذولفقارالملک احسان کے سربراہی میں آج مختلف مڈل اور پرائمری سکولوں کے انچارج صاحبان کا سپورٹس ایونٹ کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی۔ جس میں فیصلہ ہوا۔ کہ پہلے مرحلے میں مڈل سکولوں کے سرکل وائز مقابلے کئے جائنگے۔ اور بعد میں ضلعی سطح پر اس کا انعقاد ہوگا۔ مڈل سکولوں کے ایونٹ کے بعد پرائمری سکولوں کے درمیان مقابلوں کا شیڈول ترتیب دیا گیا، جو مڈل سکولز ایونٹ کے بعد شروع ہونگے۔ تمام مڈل اور پرائمری سکولز انچارج صاحبان ایونٹ میں اپنے سکولوں کی نمائندگی کرنے کے لئے بچوں کے نام اور متعلقہ گیم کے ساتھ 30اکتوبر2015ء سے پہلے پہلے ڈیپارٹمنٹ میں جمع کریں۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43