تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

5اکتوبر 2015ء کو شگئی سکول میں ہونے والے تقریب پی ٹی سی ٹریننگ کے وجہ سے اب اپنے اپنے سکولوں میں ہونگے

سوات ایجوکیشن ڈی پارٹمنٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق 5اکتوبر2015ء کو شگئی سکول میں منعقدہ سلام ٹیچر ڈے اور اینٹی کرپشن ڈے کے تقریبات محکمہ تعلیم خیبر بختونخواہ کے طرف سے جاری کردہ پی ٹی سی شیڈول کے وجہ سے منسوخ کر دئے گئے ہیں۔ اب یہ تقریبات ہر اپنے اپنے سکولوں میں ہونگے۔ ڈی ای او سوات کے مطابق پی ٹی سی ٹریننگ 5اکتوبر کو ہی شروع ہو رہے ہیں۔ جس سے زیادہ تر اساتذہ مستفید ہونگے۔ اور اگر اسی تاریخ کو سلام ٹیچر ڈے کے لٗے سٹاف شگٗی سکول تقریب کےلئے آجائیں۔ تو بچوں کے سبق پر پھر یہ اثر انداز ہونگے۔ لہذا پروگرام کو منسوخ کرکے آنے والے کسی موزون دن کرایا جائے گا۔