تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

سلام ٹیچرڈے کے حوالے سے پانچ اکتوبرکو گورنمنٹ ہائی سکول شگئی میں سیمینار اور واک کا انعقاد

(سوات ایجوکیشن) پاکستان سمیت دنیا بھر میںسلام ٹیچر ڈے اور انسداد رشوت ستانی کی روک تھام کے حوالے سے اینٹی کرپشن ڈےمنایا جاتا ہے۔ سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ5th October 2015 (پیرکے دن) کوسلام ٹیچرڈےکے اہمیت کے پیش نظر اینٹی کرپشن ڈے منانےکا بھی پروگرام بنایاہے۔ اس دن کی مناسبت سے سوات بھر سکولوں میں سیمینارز ‘ واکس اور دیگر تقریبات کاانعقاد کیا جائیگا جس سےطلبہ میںسلام ٹیچر ڈے کو بڑے شان و شوکت سے منایا جائے گا۔ اس کے ساتھ رشوت کیخلاف شعوربھی اجاگر کیا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب گورنمنٹ ہائی سکول شگئی سوات میں منعقد ہو گی جہاں قابل اور ہونہار طلبہ میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائینگے ۔ڈی سی سوات جناب محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف شگئی ہائی سکول سے جہانزیب کالج سیدو شریف تک معاشرے میں استاد کی اہمیت کے حوالے سےشعور اجاگر کرنے کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ لہذا تمام انچارجز و پرنسپل صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے۔ کہ وہ اپنے سکولوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پانچ اکتوبر کو ہونے والے پروگرام اور واک میں شرکت کریں۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر ہونگے۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43