تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

آل سوات کلرکس محکمہ تعلیم کے نومنتخب کابینہ کے حلف برداری

ایس ای ڈی نیوز(عبداللہ خان شاہی)آل سوات کلرکس محکمہ تعلیم کے نومنتخب کابینہ کے حلف برداری کے تقریب امانکوٹ میں منعقد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی ممبرصوبائی اسمبلی و ڈیڈ ک چیئرمین فضل حکیم خان تھے ، جبکہ صدارت آل سوات کلرکس ایسو سی ایشن کے سابق صدر فضل معبود تھے ، تقریب میں نومنتخب صدر شوکت حیات نے سپاس نامہ پیش کیا ،اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کلرکس برادری کے مسائل سے بخوبی اگاہ ہے اور کلرکس برادری محکموں میں ریڈھ کے ہڈی کے حیثیت رکھتے ہے ، کہا کہ پاکستان تحریک کے منشور سے صوبہ میں ترقی برپا ہوگی اور صوبہ سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے ، انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے ہر کسی کے لئے کھولے ہے ، کہا کہ کلرکس برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ سے خصوصی ملاقات کریں گے ، اس موقع ہر فضل معبود خان نے بھی خطاب کیا جبکہ سٹییج سیکرٹر ی کے فرائض آل سوات کلرکس ایسو سی ایشن کے صدر علی رحمان نے ادا کی ، ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے نومنتخب کا بینہ سے حلف لیا۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43