تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور انقلابی قدم۔۔۔۔اساتذہ کے لئے 105منی لیپ ٹاپ(ٹیبلٹ) اورپندرہ لاکھ روپے نقد انعامات کی تقسیم

سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے ڈی ای او پر وفیسر محمد عزیر علی صاحب اور ڈپٹی ڈی ای او ذولفقار الملک صاحب کے سربراہی میں 105منی لیپ ٹاپ (ٹیبلٹ)اور ایک ایک لاکھ روپے تک کیش انعامات کی پر وقار تقریب کا اہتمام ہوا۔ جس میں مہمان خصوصی ڈی سی سوات جناب محمود اسلم وزیر صاحب نے ہا یئر سیکنڈری سکولز کے اساتذہ کیلئے سات سات ٹیبلٹ اورہرپرنسپل کیلئے ایک ایک لاکھ روپے کیش انعام سے نوازا۔ اس کے علاوہ سات اساتذہ کرام کو بہترین کار کردگی پر پچاس پچاس ہزار روپے کے نقد انعامات بھی دئے۔ ڈی سی سوات نے سوات میں بدلتے ہوئے تعلیمی نظام کو سراہا، اور مزید اساتذہ اور سٹاف کے لئے اس طرح پر کشش پیکج انعامات کی بھی یقین دہانی کی۔ تاکہ اساتذہ اپنے مہارت اور تعلیمی قابلیت سے جدید دنیا کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر بچوں کے لئے تعلیمی نظام کو مزید دلچسپ اور مثبت بنائیں۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43