تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

سوات سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے ڈی ای او سوات اور ڈی سی سوات کا پیغام

تمام اساتذہ کرام ،ہیڈ ماسٹرزصاحبان، اے ایس ڈی ای اوز، اہل علاقہ اور خصوصا والدین سے گزارش ہے، کہ وہ اپنے علاقے میں بچوں کے صحت کے خاطر پولیو مہم میں حصہ لیکر اُن بچوں کے کوائف ایس ایم ایس کے ذریعے یا ایس ای ڈی ویب سائٹ کے کمپلنٹ سیل کے ذریعے ارسال کریں۔ جو پولیو کے قطروں سے والدین کے کوتاہی کے وجہ سے یا کسی دیگر وجہ سے رہ گَئے ہو۔ تاکہ اُن بچوں کے لئے بر وقت اقدامات ہوجایئں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہوسکیں۔ رپورٹ کرنے کے لئے بچے کا نام، ولدیت، پتہ دینے کے ان نمبرات پر رابطہ کریں۔ 0333-9164481, 0345-6660087


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43