تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

جولائی ایم آر ایم میٹینگ کا گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ میں انعقاد

ایم آر ایم میٹینگ کا انعقاد گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ میں ڈی ای او جناب محمد عزیرصاحب اور ڈی ڈی ای او جناب ذولفقار الملک صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف امور زیر بحث آئیں۔ جس میں نئے ایک ہزار کے لگ بگ نئے پوسٹوں کے بارے میں فورم کو آگاہ کیا گیا۔ اس کےعلاوہ اور نہایت اہم فیصلے کئے گئے۔ جس کی مکمل تفصیلات www.sed.edu.pkپر تحریری طور پر اپ لوڈ کر دئے گئے ہیں۔ تاکہ میٹنئگ میں ذاتی مصروفیت کے وجہ سے عدم موجودگی کی صورت میں ہیڈ ماسٹرز صاحبان بر وقت آگاہ ہو۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:70) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43