تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

خیبر بختونخوا حکومت نے دس ہزار پوسٹوں کاتجزیاتی اعلامیہ جاری کردیا۔ سوات کے لئے 1421خالی پوسٹوں پر این ٹی ایس کے ذریعے تعیناتی کا فیصلہ

خیبر بختونخوا حکومت نے دس ہزار پوسٹوں کا تجزیاتی اعلامیہ جاری کردیا۔ سوات کے لئے 1421خالی پوسٹوں پر این ٹی ایس کے ذریعے تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رواں ماہ میں درخواستوں کے طریقہ کار اور تاریخ کا اعلان ہوگا۔ سوات میں پی ایس ٹی میل 716، فی میل 374....سی ٹی میل 80، فی میل 106....اور ایس ایس ٹی میل 90، فی میل 90پوسٹوں کا تعین کیا گیا ہے۔ جس پر این ٹی ایس کے زریعے رواں اور اگلے مہینے بھرتیاں ہونگے۔ مزید معلومات کے لئے اور نوٹیفیکیشن و دیگر کےلئے ڈیبارٹمنٹ کے ویب سائٹ www.sed.edu.pkوزٹ کریں۔


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43