تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

آ ئی ٹی ٹریننگ کے لئے نامزد اساتذہ کی شارٹ لسٹ جاری، ٹریننگ 8جون2015سے شروع ہوگی۔

جون 2015(ایس ای ڈی) آ ئی ٹی ٹریننگ کے لئے نامزد اساتذہ کی شارٹ لسٹ ڈی ای او جناب محمد عزیر علی صاحب کے آفس سے جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام نامزد اساتذہ 8جون 2015کو شروع ہونے والے ٹریننگ میں شمولیت سے پہلے ویب سائٹ پر موجود پروفارمہ پُر کرکے 8جون 2015ء کو صبح 8:00amسے پہلے ودویہ سکول کے مین آفس میں جمع کریں۔ٹریننگ پانچ دن جاری رہنگے۔ صبح 9بجے شروع ہو کر 4بجے دوپہر ختم ہوگی۔اساتذہ کے مشاورت سے ٹریننگ کی ٹائمنگ میں ردو بدل ہوگی۔ تمام ٹرینی لاہور ، اسلام آباد اور کراچی کے سینئر ائی ٹیز ہونگے۔ ٹریننگ کے اختتام پر شارٹ لسٹ اساتذہ سے دس اساتذہ میرٹ کے بنیاد پر آئندہ سوات میں ہونے والے TWFکے ٹرینی منتخب ہونگے۔(نوٹ: ویب سائٹ پر موجود Registration Proformaکے بغیر ٹریننگ میں شمولیت نہیں دی جائینگی)


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43