تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

ایم آر ایم میٹینگ پانچ جون دو ہزار پندرہ کو نو بجے انشاء اللہ ہوگا۔ محمد اعظم خان

4جون2015(ایس ای ڈی)ایم آر ایم میٹنگ 5جون2015ء کو ہوگا۔ محمدا عظم (اے ڈی ای او)کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم آر ایم میٹنگ جی سی ایم ایچ ایس ودودیہ سیدو شریف سوات میں انشاء اللہ 9amبجے شروع ہوگا۔ جس کی سربراہی DEOسوات خود کرینگے۔ لہذا تمام پرنسپلز اور ہیڈ ماسٹرز صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ میٹنگ میں شمولیت یقینی بنائیں۔ تاکہ میٹنگ میں ایجنڈے پر آنے والے تمام ہدایات و مسائل پر بروقت کروائی ہوسکیں۔ نیز میٹنگ میں عدم موجودگی کے باعث اگر میٹنگ میں زیر بحث آنے والے ایجنڈے کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہو۔ تو www.sed.edu.pkپر وزٹ کرکے MRM Meetingلنک سے ڈاون لوڈ کریں۔ شکریہ (محمد اعظم اے ڈی ای او)