تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

ای ٹی لیول ٹرینگ کے لئے اساتذہ کے نام فوری طور آج ہی درکار

محکمہ تعلیم سوات کے طرف سے ای ٹی لیول ٹرینگ برائے اساتذہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جو انشاء اللہ 8جون سے ودویہ سکول سیدو شریف میں شروع ہوگا۔ لہذا تمام خواہشمند اساتذہ جو اس ٹرینگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ وہ اپنے نام ، ولدیت ، سکول کا نام اور پوسٹ آج ہی swateducation@gmail.com پرای میل یا 03009034567پر مسیج کریں۔ نوٹ: ٹرینگ میں شمولیت کے لئے کمپیوٹر میں ماسٹر یا ڈپلومہ کی ضرورت نہیں۔ صرف کمپیوٹر میں مہارت ہونی چاہئے۔جو بعد میں ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی کے مطابق موجودہ حکومت کی ائی ٹی ترجیحات کے مطابق ڈیپارٹمنٹ میں شفٹ کیا جائے گا۔(ٹرینگ کرنے والوں کے لئے ٹی اے، ڈی اے نہیں ہے۔)


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:111) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43