آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ
سوات۔۔۔سوات ایجوکیشن اردو ویب سائٹ www.news.sed.edu.pkکے نام سے جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے مختلف سکولوں میں موجود اساتذہ کرام و دیگر سٹاف کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ تاکہ وہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے تمام افراد سے ہر وقت با خبر اور رابطے میں رہے۔ اس کےعلاوہ اساتذہ کرام اپنےلکھے ہوئے کالم ، تجزئے، تنقیدی و اصلاحی مضامین بھی جاری کر سکنگے۔ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس پلیٹ فارم کا حصہ بنے۔ اور اپنے آراء و پیغامات و اپنے و سکولوں کے مسائل اور سکولوں میں ہونے والے خوش ائند اصلاحات پر مبنی کالم و خبریں swateducation@gmail.comپر ارسال کریں۔ تاکہ اسی دن شائع ہو۔
Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:70) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43