تازہ ترین
ڈی ای او سوات کے تعلیمی اداروں کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری۔ گورنمنٹ پرائمری سکول وچ خوڑنویکلے کا تمام عملہ معطل ،مڈل سکول وچ خوڑ نویکلے کے ہیڈ ماسٹر کی سرزنش خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے اقبال ڈے پر چھٹی بر قرار رکھنے کا فیصلہ۔۔ تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔ ڈی ڈی ای او سوات نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او سوات ذولفقار الملک احسان خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا سکول یونیفارم متعارف کرانے کی غرض سے منگل کے دن پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ مشاورتی سیمینار منعقد ایس ای ڈی مڈل اینڈ پرائمری سکولز سپورٹس ایونٹ حافظ ڈاکٹرمحمد ابراہیم سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ای او تعینات، پہلے ہی دن کئی سکولوں کا دورہ، بچوں کے یونفارم پر شدید برہمی کا اظہار آواز استاد عوام ،والدین اور بالخصوص اساتذہ تک پہچانے کےلئےسوات ایجوکیشن اردووویب سائٹ

ہائر سیکنڈری سکول حاجی بابا کے طالب علم محمد جواد ولد تاج محمد کا اعزاز حسن قراء ت

سوات (عبید اللہ عبید)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حاجی بابا کے طالب علم محمد جواد ولد تاج محمد کا اعزاز حسن قراء ت کے ال پاکستان مقابلوں میں پہلی پوزیشن ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حاجی بابا کے طالب علم محمد جواد ولد تاج محمد نے ملتان میں ہونے والے ال پاکستان کے حسن قراء ت کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ، محمد جواد نے اس سے پہلے ریڈیوپاکستان کے زیر انتظام نعت خوانی کے مقابلوں میں بھی ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی ، محمد جواد کی کامیابی سے ملک بھر میں سوات اور سکول کا نام روشن ہوا، دلچسپ بات یہ ہے کہ حالیہ ہونے والے گورنمنٹ ہائی سکولز سپورٹس فیسٹیول سوات کے مقابلوں میں محمد جواد کوئی پوزیشن حاصل نہ کرپائے تھے، جبکہ ملکی سطح پر ہونے والے مقابلے میں محمد جواد نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں کا برملا اظہار کیا


Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/sededupk/public_html/news/inc/header.php:70) in /home/sededupk/public_html/news/post.php on line 43